نوازشریف ، پرویز مشرف کے جہاز کو بھارت میں لینڈ کروانا چاہتے تھے،شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں نواز شریف کا کوئی ثانی نہیں ، یہ بات میںنے اپنی کتاب میں بھی تحریر کی ہے مگر بطور انسان ملنے جلنے میں وہ ٹھیک تھے۔ نواز شریف کی آرمی چیفس کے ساتھ لڑائی… Continue 23reading نوازشریف ، پرویز مشرف کے جہاز کو بھارت میں لینڈ کروانا چاہتے تھے،شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات