میر ے خلاف غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، حقیقت تو یہ ہے کہ۔۔۔ معاون خصوصی معید یوسف کی اپنے ثاثے اور شہریت بارے وضاحت
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے اثاثوں اور شہریت بارے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میر ے خلاف غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، میرے پاس پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی شہریت نہیں ، میں حکومت پاکستان کو اپنی شہریت کے بارے پہلے میں حلف… Continue 23reading میر ے خلاف غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، حقیقت تو یہ ہے کہ۔۔۔ معاون خصوصی معید یوسف کی اپنے ثاثے اور شہریت بارے وضاحت



































