منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مودی سرکار کا دماغ ٹھکانے نہ آ سکا، بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ، 3 شہری زخمی، پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے بھارتی گنیں خاموش

datetime 29  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فائرنگ سے اکھوڑی گاؤں کی 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی

خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور جان بوجھ کر ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے اکھوڑی گاؤں کی 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، پاک فوج نے موثر انداز میں ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جہاں سے پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…