پنجاب پولیس کی بدترین نااہلی، لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی گھر کے دروازے پر آ کر پولیس کے سامنے فرار ہو گیا‎

17  ستمبر‬‮  2020

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے تیسری بار فرار ہو گیا۔ پولیس کی ناقص حکمت کی وجہ سے ملزم اپنے آبائی گاؤں راجہ جنگ میں اپنے گھر کے دروازے پرآیا اور پولیس کی موجودگی بھانپ کر دوبار ہ فرار ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ عابد علی اپنے رشتہ دار کے گھر قصور کی تحصیل راجہ جنگ آئے گا، انٹیلی جنس کی رپورٹ کے بعد پولیس کے چند افسران اور

اہلکار اس کے رشتہ دار کے گھر جا کر بیٹھ گئے، گزشتہ روز ملزم عابد اپنے رشتہ دار کے گھر کے دروازے پر پہنچا لیکن اس پولیس کی موجودگی کا احساس ہو گیا اور وہ گھر میں داخل ہونے کی بجائے وہاں سے فرار ہو گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ تیسرا موقع ہے جب مرکزی ملزم عابد علی پولیس کی موجودگی میں فرار ہوا ہے۔ پولیس کی کارکردگی پر یہ سوالیہ نشان ہے۔ اس سے قبل وہ قلعہ ستار شاہ اور پھر ساہیوال سے پولیس کے سامنے فرار ہو چکا ہے۔‎



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…