جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت ، گرفتار ملزم شفقت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیس میں ملوث شفقت جسے دیپالپور سے گرفتار کیا گیا تھااس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ، ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی میچ کر

گیاہے ، شفقت کو وقار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کو اب کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی تلاش ہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ، یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے کیس میں دو ملزموں عابد علی اور وقار الحسن کے ملوث ہونے کا اعلان کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…