جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سانحہ موٹر وے میں ملوث ملزمان کی اصل تصاویر جاری عابدکیسے بھاگ نکلا؟صحافی کے سوال پر آئی جی کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے آئی جی پنجاب سے سوال کیا کہ آپ نے اتنی آسانی سے کیسے کہہ دیا کہ ملزم عابد اور اس کی بیوی چھاپے کے دوران فرار ہوگئے ، اس سوال پر انعام غنی پہلے تو خاموش رہے اور پھرکہا کہ دونوں کھیتوں میں کہیں چھپے ہوئے ہیں گرفتاری کیلئے پرعزم ہیں ،دونوں مرکزی ملزموں

کو گرفتار کر کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔عابد کے نام پر 4سمیں تھیں جنہوں نے وہ مختلف اوقات میں بند کراچکا تھا ، ایک سم اس کے استعمال میں تھی لیکن وہ بھی اس کے نام پر نہیں تھی ، نجی ٹی وی کے مطابق واقعے میں ملوث ایک ملزم عابد کا ڈی این اے ، خاتون کے حاصل کردہ نمونوں سے مل گیا، ڈی این اے نمونہ فارنزک لیبارٹری کے ڈیٹا بینک میں پہلے سے موجود تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…