جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹر وے کیس کا ڈراپ سین ہونے کے قریب پنجاب حکومت نے بڑا اعلا ن کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ چند گھنٹوں میں موٹر وے کیس منطقی انجام تک پہنچا دیں گے۔ موٹر وے کیس کے حوالے سے ایک ویڈیو بیان میں فیاض چوہان نے کہا ہے کہ درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا جائے گا، امید ہے چند گھنٹوں

میں موٹر وے کیس منطقی انجام کو پہنچا دیں گے۔ موٹر وے کیس کی پیش رفت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میڈیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ، وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر اطلاعات اور وزیر قانون سے معلومات حاصل کریں۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کے ذریعے عوام کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…