جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں ڈینگی کا 50 سالہ مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں

گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ ڈینگی کے شکار مریض منظور مسیح کو داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گیا ہے۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…