بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”تحریک انصاف میں شامل ہو جائوں تو سارے کیس ختم ہو جائینگے” عزیر بلوچ نے عدالت میں بڑا بیان دیدیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عزیر بلوچ کو آج ارشد پپو کیس میں اے ٹی سنٹرل جیل پیش کیا گیا۔جج نے کہا کہ جو کچھ کہنا چاہتے ہیں لکھ کر دیں،قانون کے مطابق حکم دیں گے۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی میں ہوں اس لیے عتاب کا شکار ہوں۔تحریک انصاف میں شامل ہو جائوں تو سارے کیس

ختم ہو جائیں گے۔عزیر بلوچ نے مزید کہا کہ مجھے سہولیات نہیں دی جا رہیں،واپس جیل منتقل کیا جائے۔میٹھا رام ہسپتال میں مار پیٹ کی جاتی ہے۔میرے ساتھ ہر لحاظ سے زیادتی کی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف 8 مقدمات فوری نمٹانے کیلئے اے ٹی سی 8 نمبر میں منتقل کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…