بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات اپوزیشن رہنما کاوزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنے کا مقصد سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات اپوزیشن رہنما کاوزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنے کا مقصد سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجا ب اسمبلی اشرف انصاری نے ملاقات کر کے حلقے اور گوجرانوالہ کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ا س موقع پر یونس انصاری سمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھیں۔وزیراعلی عثمان بزدار نے عوامی مسائل جلد حل کرنے اورجلد گوجرانوالہ کے دورے… Continue 23reading عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات اپوزیشن رہنما کاوزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنے کا مقصد سامنے آگیا

غلام سرور واجب القتل کا فتویٰ جاری نہیں کرسکتے فوادچوہدری کی وفاقی وزیر کے بیان پر کڑی تنقید

datetime 25  اگست‬‮  2020

غلام سرور واجب القتل کا فتویٰ جاری نہیں کرسکتے فوادچوہدری کی وفاقی وزیر کے بیان پر کڑی تنقید

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کی جانب سے واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حساس معاملات پر واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں اور وفاقی… Continue 23reading غلام سرور واجب القتل کا فتویٰ جاری نہیں کرسکتے فوادچوہدری کی وفاقی وزیر کے بیان پر کڑی تنقید

زلفی بخاری کیخلاف کیس لڑنے کیلئے ریحام خان کی چندے کی اپیل 3 دن میں کتنے پائونڈز اکٹھے کرنے میں کامیاب ہوپائی ہیں؟

datetime 25  اگست‬‮  2020

زلفی بخاری کیخلاف کیس لڑنے کیلئے ریحام خان کی چندے کی اپیل 3 دن میں کتنے پائونڈز اکٹھے کرنے میں کامیاب ہوپائی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کے خلاف کیس لڑنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عوام سے چندے کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے کچھ روز قبل روزویلٹ ہوٹل بیچنے کی خبر دی اور زلفی بخاری پر الزامات لگائے۔ ریحام خان نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading زلفی بخاری کیخلاف کیس لڑنے کیلئے ریحام خان کی چندے کی اپیل 3 دن میں کتنے پائونڈز اکٹھے کرنے میں کامیاب ہوپائی ہیں؟

آپریشن ردالفسادکی کامیابیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دشمن کے انتشارو افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنانے کا عزم

datetime 24  اگست‬‮  2020

آپریشن ردالفسادکی کامیابیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دشمن کے انتشارو افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنانے کا عزم

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بارڈرکی سیکیورٹی بہتربنانے میں موثرکرداراداکررہاہے، ہمیں دشمن کی چالوں، حملوں سے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہنا ہوگا،دشمن کے انتشار،افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنائیں گے،آپریشن ردالفسادکی کامیابیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پیر کو ڈی جی آئی… Continue 23reading آپریشن ردالفسادکی کامیابیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دشمن کے انتشارو افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنانے کا عزم

2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ، حکومتی دستاویزات میں اعتراف

datetime 24  اگست‬‮  2020

2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ، حکومتی دستاویزات میں اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے نئی دستاویز جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی دستاویز کے مطابق دو سالوں میں حکومتی قرضہ جی ڈی پی کے 87 فیصد کے برابر ہوگیا جب کہ… Continue 23reading 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ، حکومتی دستاویزات میں اعتراف

سعودی عرب نے تیل بند کیا نہ ہی پیسے مانگے شاہ محمود قریشی نے چینی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2020

سعودی عرب نے تیل بند کیا نہ ہی پیسے مانگے شاہ محمود قریشی نے چینی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا ہے نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل سے متعلق بھی پاکستان اور سعودی عرب کا مئوقف ایک ہے،چین نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا ہے،چینی صدر کا دورہ پاکستان پر بات چیت… Continue 23reading سعودی عرب نے تیل بند کیا نہ ہی پیسے مانگے شاہ محمود قریشی نے چینی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

جب ہم روضہ رسولؐ کے اندر گئے تو باہرسے تالا لگا دیا گیا واپس نکلنے لگے تو کونسا واقعہ پیش آیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2020

جب ہم روضہ رسولؐ کے اندر گئے تو باہرسے تالا لگا دیا گیا واپس نکلنے لگے تو کونسا واقعہ پیش آیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے کالم ’’اصلی خادمِ اعلی بنناچاہتا ہوں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔میں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پوچھا، دوسالوں میں کوئی یادگارلمحہ، بولے، روضہ رسول ؐ پر جانے کا شرف، میں عمران خان کے ساتھ عمرے پرگیا ، ہم نے مدینہ میں لینڈ کیا، بتایاگیا،آپ روضہ مبارک… Continue 23reading جب ہم روضہ رسولؐ کے اندر گئے تو باہرسے تالا لگا دیا گیا واپس نکلنے لگے تو کونسا واقعہ پیش آیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انکشاف

ماشاء اللہ پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 24  اگست‬‮  2020

ماشاء اللہ پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماشاء اللہ جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے۔پیر کے روز وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں ہے اور ملک کا کرنٹ اکاوَنٹ… Continue 23reading ماشاء اللہ پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

ان ڈور گیمز، جھولے ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ، طالبعلم اپنا دوپہر کا کھانا گھروں سے لائیں گے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری

datetime 24  اگست‬‮  2020

ان ڈور گیمز، جھولے ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ، طالبعلم اپنا دوپہر کا کھانا گھروں سے لائیں گے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری

لاہور( آن لائن )محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو ں ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ہوگی ، ماسک پہننا لازمی اورہاتھ ملانے پر پابندی ہوگی، یومیہ بنیاد پر بچوں کا ٹمپریچر چیک… Continue 23reading ان ڈور گیمز، جھولے ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ، طالبعلم اپنا دوپہر کا کھانا گھروں سے لائیں گے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری

Page 525 of 3660
1 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 3,660