پاکستان کا وہ شہر جہاں کیسز میں حیرت انگیز کمی واقع ، عوام کیلئےخوشخبری

  جمعہ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2020  |  7:04

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ اسلام آباد میں یومیہ سات سوسے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113 کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد اور چند دنوں سیلگاتار سنگل عدد میں ہے۔اسد عمر نے کہاکہ اسلام آباد کی انتظامیہ، پولیس، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور شہریوں نے بہترین کام کیا



موضوعات: