بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کون تحریک انصاف کی حکومت گرا نے کی کوشش کررہا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے نام لے دیا،اہم انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اشرافیہ حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب کا ادارہ ہی ختم ہوجائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد انہیں بلیک میل کرنا ہے، یہ جتنا مرضی بلیک میل کریں

جب تک قانون کے تابع نہیں ہوں گے، انھیں نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات بہت برے ہیں، وفاق مداخلت کرے تو سندھ حکومت شور مچاتی ہے۔ کراچی سے متعلق اہم فیصلے کرنے والے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ شوگر ملز شریفوں اور زرداریوں کی ہیں، وہ شوگر مافیا کا مقابلہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…