جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی سعودی عرب سے واپسی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہ

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین روانگی سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں کر کے دورے کے حوالے سے مشاورت کی ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دورہ چین کیلئے روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہاکہ دورہ کے

حوالے سے گزشتہ روز میری وزیر اعظم عمران خان صاحب سے تفصیلی بات چیت ہوئی،میرا وفد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سوچ کی عکاسی کریگا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے امید ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ میری ملاقات دونوں ممالک کیلئے مفید ثابت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…