سرکاری زمین کوڑیوں کے بھاؤ دینے کی اجازت نہیں دے سکتے سپریم کورٹ کا 2 پیٹرول پمپس سے قبضہ واپس لینے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپس لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ سرکاری زمین کوڑیوں کے بھاؤ دینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپس لیز کرنے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading سرکاری زمین کوڑیوں کے بھاؤ دینے کی اجازت نہیں دے سکتے سپریم کورٹ کا 2 پیٹرول پمپس سے قبضہ واپس لینے کا حکم