بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کو پاکستانی پوسٹوں بارے خفیہ اطلاعات دینے والا سہولت کار گرفتار

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی /گوجرخان(این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اہم کارروائی، دشمن انڈین خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والا کارندہ کے بیوی بچے گرفتار کر لئے گئے ہیں، رات گئے ہونے والی کارروائی میں خفیہ اداروں کے علاوہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورسز راولپنڈی پولیس کے علاوہ آزاد کشمیر پولیس نے بھی حصہ لیا”را“ سلیپر سیل لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کی چیک پوسٹس کی نشاندہی کرتا تھا

جس کے نتیجے میں انڈین آرمی پاک فوج کی چیک پوسٹس کونشانہ بناتی تھی را ایجنٹ محمد جلال ولد نور محمد سکنہ اولی پنجانی کوٹلی اہل خانہ سمیت گوجرخان میں رہائش پذیر تھا، را ایجنٹ کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے -ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف فتح پور نکیال میں مقدمہ 135/20 درج کیا گیا تھا جس کے اندراج کے بعد ملزم اہل خانہ کو لے کر گوجر خان منتقل ہو گیا تھا، گرفتار اہل خانہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیئے گئے -ذرائع کے مطابق پولیس نے خاندان کے 4 افراد کو مندرہ سے حراست میں لیا گیا، ملزم جلال خان 8 مقام میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھارتی فوجیوں کی معاونت کرتا تھا، جلال پاکستانی چوکیوں کی لوکیشن بھارتی آرمی کو بتاتا تھا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کو اطلاع دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اہم کارروائی، دشمن انڈین خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والا کارندہ کے بیوی بچے گرفتار کر لئے گئے ہیں، رات گئے ہونے والی کارروائی میں خفیہ اداروں کے علاوہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورسز راولپنڈی پولیس کے علاوہ آزاد کشمیر پولیس نے بھی حصہ لیا”را“ سلیپر سیل لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کی چیک پوسٹس کی نشاندہی کرتا تھا جس کے نتیجے میں انڈین آرمی پاک فوج کی چیک پوسٹس کونشانہ بناتی تھی را ایجنٹ محمد جلال ولد نور محمد سکنہ اولی پنجانی کوٹلی اہل خانہ سمیت گوجرخان میں رہائش پذیر تھا

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…