جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی کامیاب حکمت عملی غریب عوام کے 2344 ارب بچالئے، رقم پاکستان کے 3 سال کے ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے عمران خان کے دورہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے چند اعداد و شمار عوام کے سامنے پیش کر دیئے جس کے مطابق وزیراعظم نے اپنی حکمت عملی سے غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے۔ٹوئٹر پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 2 سال میں اب تک غریب عوام کے 2344 ارب

روپے اپنی حکمت عملی اور کوشش سے بچائے ہیں۔شبلی فراز نے لکھا کہ وزیراعظم نے جو رقم بچائی یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہے۔وفاقی وزیر نے اعداد و شمار بتاتے ہوئے لکھا کہ ریکوڈک کے 7 ارب ڈالر 1100 ارب روپے کے برابر ہیں، کارکے کے 1.5 ارب ڈالر 240 ارب روپے کے برابر ہیں، اس کے علاوہ وزیراعظم نے جی آئی ڈی سی کے 400 ارب روپے اور آئی پی پی کے 604 ارب روپے بھی بچائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…