جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں تیز، جوشیلے پنجابیوں نے سرکاری عمارت سے ترنگا اتارپھینکا،خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا،آزادی کے حق میں نعرے

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں آزادی کی آوازیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں، بھارتی پنجاب میں خالصتان کی تحریک مزید تیز ہو گئی،جوشیلے پنجابیوں نے ضلع موگا میں سرکاری عمارت سے ترنگا اتار کر پھینک دیا اور ڈپٹی کمشنر آفس پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا جس سے کھلبلی مچ گئی اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیںجبکہ بھارتی پنجاب میں یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کشمیریوں کا حق خودارادیت دبانے والے بھارت کاخوداپنا وجود

خطرے میں پڑگیاہے اور بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی ہے۔ بھارتی پنجاب میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیاراس دوران امرتسر میں سکھوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، آزادی کا مطالبہ کرتے بینرز تھامے جوشیلے پنجابیوں نے خوب نعرے بازی کی۔ضلع موگا میں سرکاری عمارت سے ترنگا اتار کر پھینک دیا گیا، ڈپٹی کمشنر آفس پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا جس سے کھلبلی مچ گئی اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…