منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فکر مند نہ ہوں عید کے بعد میں قربانی دوں گا وزیر اعظم عمران خان نے سازش کرنیوالوں کا پردہ چاک کردیا

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان عید کے بعد کابینہ میں قربانی دیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے صدر مملکت سمیت مختلف پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ عارف حمید بھٹی کے مطابق وزیر اعظم سے شبلی فراز ، شہزاد اکبر اور تین لوگوں کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں جانتا ہوں

یہ جال کون کون پھیلا رہا ہے ، لیکن آپ فکر مند نہ رہیں عید کے بعد میں قربانی دوں گا۔پہلے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس پر صدر مملکت نے فیصل واوڈا کے اٹھائے جانے والے سوالات کی تعریف کی ہے، بعدازاں فیصل وواڈا اور وزیر اعظم کی ملاقات بھی ہوئی، اس دوران فواد چودھری نے اسد عمر سے معاملات طے کر لیےلیکن عمران خان نے اس بات کا عندیہ دے دیا ہے کہ وہ عید کے بعد قربانی دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…