پاکستان کے وہ علاقے جہاں آج مکمل سورج گرہن لگے گا یہ سلسلہ کس وقت تک برقرار رہے گا؟پڑھئے تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن لگنا شروع ہو چکاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں سورج کو جزوی طور پر گرہن لگے گا۔ پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 08:46 منٹ پر شروع ہوگا اور 14:34 منٹ پر ختم… Continue 23reading پاکستان کے وہ علاقے جہاں آج مکمل سورج گرہن لگے گا یہ سلسلہ کس وقت تک برقرار رہے گا؟پڑھئے تفصیلات


































