قیادت کیخلاف بیان بازی کے باعث پارٹی رکنیت سے ہاتھ دھونے والی عظمیٰ کاردار کیساتھ عثمان بزدار کا ایسا سلوک کہ دیکھنے والے ہاتھ ملتے رہ گئے

9  اگست‬‮  2020

لاہور( این این آئی) سکیورٹی اہلکاروں نے عظمیٰ کاردار کو وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے ہمراہ اسٹیج پر کھڑا ہونے سے روکدیا ، عظمیٰ کاردار سکیورٹی اہلکاروںسے بحث کرنے کے بعد وہاں سے واپسی چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شادمان کے پارک میں ٹائیگر فورس ڈے کی مناسبت سے پودا لگانے کیلئے پہنچے تو قیادت کے خلاف بیان بازی کے باعث پارٹی رکنیت سے

ہاتھ دھونے والی عظمیٰ کاردار بھی مرکزی دروازے سے چل کر پودا لگانے والے مقام تک ان کے ہمراہ پہنچیں تاہم وزیر اعلیٰ نے انہیں مکمل نظر انداز کیا ۔بعد ازاں وزیرا علیٰ عثمان بزدار جب میڈیا سے گفتگو کرنے لگے تو عظمیٰ کاردار نے اسٹیج پر ساتھ کھڑا ہونے کی کوشش کی تاہم وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی نے انہیں پیچھے ہٹا دیا جس پر عظمیٰ کاردار بحث کرتی رہیں اور ناکامی پر وہاں سے واپس روانہ ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…