اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چشم ماروشن دل ماشاد پاکستانی قوم کے اللہ تعالی اور قائد اعظم کے بعد سب سے بڑے محسن چینی صدر کی پاکستان آمد، استقبال ایساہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے

datetime 8  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی اور قائد اعظم کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے محسن چینی صدر شی جن پنگ پاکستان تشریف لارہے ہیں۔فیس بک پر اپنی پوسٹ میں کامران خان نے شی جن پنگ کیلئے تعریفی کلمات لکھتے ہوئے کہا کہ چشم ماروشن دل ماشاد پاکستانی قوم کے محسن ، ہمارے عظیم ترین ہمسایہ ملک چین کے صدر پاکستان تشریف لارہے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہو

ہمارا دشمن بھارت، چین سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایسا استقبال ہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے۔یاد رہے دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی تھی تاہم ابھی تک اس دورے کا شیڈول یا دیگر تفصیلات سامنے نہیں آسکیں، کامران خان کے پیغام سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ چینی صدر کے دورے کیلئے شیڈول طے کرلیا گیا جس کا جلد حکومت کی جانب سے اعلان کردیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…