بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کو 11ہزار وولٹ کا جھٹکا بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا، بجلی صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑیگا۔

نیپرا کے مطابق صارفین سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں وصولیاں ہوں گی، بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کیلئے اضافہ، 3 ماہ کیلئے کمی ہوئی،اگست میں صارفین سے 1 روپیہ 16 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی ہو گی، ستمبر میں صارفین 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…