بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلی بزدار کے استعفے یا ہٹانے کی خبریں ۔۔ بنی گالہ کے انتہائی معتبر ذرائع نے اندر کی خبر دیدی

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بنی گالہ کےانتہائی معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے استعفے یا ہٹائے جانے کی باتیں ہوائی ہیں اور وہ کہیں نہیں جارہے ۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بعض چینلز پر خبر چلی کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی عثمان بزدار سے استعفی طلب کر لیا ہے مگر جب میں نے بنی گالہ میں رابطہ کیاتو جواب

ملا کہ یہ سب غلط اور بھیانک پراپیگنڈا ہے جو ان لوگوں نے پھیلا یا ہے جو وزیراعلی کی جگہ لینے کے خواہشمند ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کیخلاف کرپشن کے تمام الزامات کی تحقیقات کرائی اور کسی ایک الزام میں بھی سچائی نہیں ۔ یاد رہے کہ ایک ٹاک شو میں خبر دی گئی تھی جو بعد میں سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائر ہو گئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…