ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شوگر ملز مالکان کے گرد گھیرا تنگ،سبسڈی سکینڈل کی تحقیقات اب کون کریگا؟بڑا فیصلہ سامنےآگیا

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) شوگر سبسڈی سکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی سپرد،ڈی جی نیب راولپنڈی رفان نعیم منگی کی سربراہی میں کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تمام اداروں سے سنسڈی کا ریکارڈ طلب کر ے گی جبکہ تحقیقات کے دوران شوگر ملز مالکان کو بھی طلب کیا جائے گا ،چیئرمین نیب کی جانب سے شوگر سبسڈی کی تحقیقات کا معاملہ نیب راولپنڈی کو بھیجا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق شوگر سبسڈی سکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی سپرد کر دی گئی ہیں۔

نیب چینی کے حوالے سے دی جانے والی سبسڈی کی تحقیقات کرے گا، تحقیقات کے لئے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی رفان منگی کریں گے، عرفان منگی جعلی اکاؤنٹس کیس کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ بھی ہیں، نیب تمام اداروں سے سبسڈی کے حوالے سے ریکارڈ طلب کرے گا جبکہ تحقیقات کے دوران شوگر ملزمالکان کو بھی طلب کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…