ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب ہنگامی طور پر اسلام آبادروانہ وزیر اعظم عمران خان نے دونوں کو کیوں بلایا؟وجہ سامنےآگئی

datetime 5  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے بلاوے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بدھ کی دوپہر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دونوں حکومتی شخصیات کو ٹیلی فون کر کے ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد پہنچنے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مذکورہ دونوں حکومتی رہنمائوں کو بدھ کی شام

اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لئے طلب کیا تھا۔ مذکورہ اجلاس پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے منعقد کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان مسلم لیگ ق کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تحفظات سمیت پنجاب میں گڈ گورننس کا جائزہ لینا اور سیاسی معاملات کو زیر بحث لانا تھا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…