دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان مسلمان خرافات سے دور رہیں، خطبہ حج
مکہ المکرمہ(این این آئی)شیخ عبداللہ بن سلیمان نے کہا ہے کہ اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی جس کا علاج نہ ہو ، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں، عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے،اللہ کے نبی ؐ نے فرمایا طاعون… Continue 23reading دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان مسلمان خرافات سے دور رہیں، خطبہ حج






























