عمران خان کے حکم پر فوری عملدرآمد ایف آئی اے نے جہانگیر ترین،مونس الٰہی اور خسرو بختیار خاندان کی شوگر ملوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تین بڑے شوگر مل گروپس کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا اس حوالے سے 20 ارب روپے کے مالی جرم کی تفتیش کیلئے جے ڈی ڈبلیو، آر وائی کے اور العربیہ کو نوٹسز دے دئیے گئے۔ وفاقی حکومت نے 20 ارب روپے سے زائد… Continue 23reading عمران خان کے حکم پر فوری عملدرآمد ایف آئی اے نے جہانگیر ترین،مونس الٰہی اور خسرو بختیار خاندان کی شوگر ملوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا































