بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں مولانا فضل الرحمن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی

مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی تاہم مولانا فضل الرحمن نے کانفرنس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ہے، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…