منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2020

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ایک سینئر افسر نے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ،نیب کی جانب سے نواز شریف کو نوٹس بھجوانے کے معاملہ پر وزارت… Continue 23reading نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

datetime 13  جولائی  2020

شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

اسلام آباد (آن لائن)شوگر انکوائری کمیشن کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی طرف سے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویز جمع کرادی گئی ہیں۔اضافی دستاویزات میں شوگر انکوائری کمیشن کا گزٹ نوٹیفکیشن سمیت مقدمے کا خلاصہ بھی دستاویز میں شامل ہے ۔ اٹارنی جنرل کی طرف سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں موقف اپنایا… Continue 23reading شوگر انکوائری کمیشن : اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، اہم انکشافات

زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

datetime 13  جولائی  2020

زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس کیسز میں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے پر نیب نے 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع احتساب عدالت میں جمع کرادیا ۔ نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے… Continue 23reading زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، خریداری کیلئے سابق صدر کے سٹینوگرافر نے رقم دی، نیب نے 8 ارب کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرادیا

وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

datetime 13  جولائی  2020

وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

لاہور(آئی این پی)وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168 ارب کا کٹ لگادیا،صوبائی حکومت کی مالی مشکلات بڑھ گئیں،ترقیاتی پروگرام مزید سکڑ نے کا خدشہ،پورا سال شدید مالی بحران کا سامنا رہے گا۔تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال دوہزار بیس اکیس میں کوروناوبا سے ملک بھر میں پیدا ہونے والے بحران کے باعث صوبوں کے… Continue 23reading وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168ارب کا کٹ لگا دیا ترقیاتی پروگرام مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر

معافی تلافی بھی کام نہ آئی ،پارٹی رکنیت خاتمے کے بعد تحریک انصاف کا عظمیٰ کاردار کیخلاف انتہائی سخت قدم، بچائو کیلئے خاتون سیاستدان اس وقت کن سے رابطے میں ہیں؟کیا منتیں کر رہی ہیں؟پتہ چل گیا

datetime 13  جولائی  2020

معافی تلافی بھی کام نہ آئی ،پارٹی رکنیت خاتمے کے بعد تحریک انصاف کا عظمیٰ کاردار کیخلاف انتہائی سخت قدم، بچائو کیلئے خاتون سیاستدان اس وقت کن سے رابطے میں ہیں؟کیا منتیں کر رہی ہیں؟پتہ چل گیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا پارٹی رکنیت کے خاتمے کے بعد عظمیٰ کاردار کی نااہلی کیلئے بھی ریفر نس دائر کرنے کا فیصلہ‘وکلاء نے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کی پارٹی پالیسوں کی خلاف ورزی پر عظمیٰ کار دار کی پارٹی رکنیت پہلے ہی ختم ہو چکی ہے مگر اب… Continue 23reading معافی تلافی بھی کام نہ آئی ،پارٹی رکنیت خاتمے کے بعد تحریک انصاف کا عظمیٰ کاردار کیخلاف انتہائی سخت قدم، بچائو کیلئے خاتون سیاستدان اس وقت کن سے رابطے میں ہیں؟کیا منتیں کر رہی ہیں؟پتہ چل گیا

شیخ رشید کے بعدایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

datetime 13  جولائی  2020

شیخ رشید کے بعدایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) (ق) لیگ کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ کو مہلک وائرس کی تصدیق کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ… Continue 23reading شیخ رشید کے بعدایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

ایوان بالا میں صدارتی نظام کی گونج، مشاہد اللہ نے کھری کھری سنادیں

datetime 13  جولائی  2020

ایوان بالا میں صدارتی نظام کی گونج، مشاہد اللہ نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس کے آغاز میں مولانا فیض نے مقبوضہ کشمیر،کراچی سٹاک ایکسچینج شہداء اور کورونا وباء میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعا کرائی ۔ایوان بالا میں ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کی گونج سے اپوزیشن سیخ پا ہوگئی،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ… Continue 23reading ایوان بالا میں صدارتی نظام کی گونج، مشاہد اللہ نے کھری کھری سنادیں

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا، عالمی اور سفارتی کامیابیوں پر خصوصی پیغام

datetime 12  جولائی  2020

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا، عالمی اور سفارتی کامیابیوں پر خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی کے ذریعے بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یو اے ای، سعودی عرب اور امریکا کے ساتھ تعلقات کو مثالی بنایا گیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس نے… Continue 23reading وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا، عالمی اور سفارتی کامیابیوں پر خصوصی پیغام

کوہالہ اورآ زاد پتن پن بجلی منصوبوں سے کتنے ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی؟ وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

datetime 12  جولائی  2020

کوہالہ اورآ زاد پتن پن بجلی منصوبوں سے کتنے ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی؟ وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 8 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا… Continue 23reading کوہالہ اورآ زاد پتن پن بجلی منصوبوں سے کتنے ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی؟ وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 3,661