منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان اور افتخار چوہدری کاعزیر بلوچ کی مدد کے بغیر کراچی آنا ناممکن تھا، حبیب جان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، اہم انکشافات

datetime 12  جولائی  2020

عمران خان اور افتخار چوہدری کاعزیر بلوچ کی مدد کے بغیر کراچی آنا ناممکن تھا، حبیب جان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا اور جلسہ کرنا ممکن نہیں تھا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حبیب جان نے کہا کہ 2011 میں عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے فون پر بات کی۔… Continue 23reading عمران خان اور افتخار چوہدری کاعزیر بلوچ کی مدد کے بغیر کراچی آنا ناممکن تھا، حبیب جان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، اہم انکشافات

چیک پوسٹ واقعہ، پختونخوا حکومت کا قومی مفاد میں پی ٹی ایم رہنماؤں کیخلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ

datetime 12  جولائی  2020

چیک پوسٹ واقعہ، پختونخوا حکومت کا قومی مفاد میں پی ٹی ایم رہنماؤں کیخلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پختونخوا حکومت کاپی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ ۔عدالت میں درخواست بھی جمع کرا دی ، نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ صورتحال کے تناظر میں کیس واپس لینا چاہتی ہے۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ قومی مفاد… Continue 23reading چیک پوسٹ واقعہ، پختونخوا حکومت کا قومی مفاد میں پی ٹی ایم رہنماؤں کیخلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح وفاقی وزیرغلام سرور کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  جولائی  2020

اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح وفاقی وزیرغلام سرور کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا ۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ نے غلام سرور… Continue 23reading اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح وفاقی وزیرغلام سرور کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات

حکومت تبدیل کرنےکے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، حکومت گرے گی اتحادی چھوڑ جائیں گے اور عوام کو سڑکوں پر لاسکتے ہیں،ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت پوری کرے، حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 12  جولائی  2020

حکومت تبدیل کرنےکے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، حکومت گرے گی اتحادی چھوڑ جائیں گے اور عوام کو سڑکوں پر لاسکتے ہیں،ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت پوری کرے، حیرت انگیز پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور… Continue 23reading حکومت تبدیل کرنےکے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، حکومت گرے گی اتحادی چھوڑ جائیں گے اور عوام کو سڑکوں پر لاسکتے ہیں،ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت پوری کرے، حیرت انگیز پیش گوئی

کرونا وائرس کی ویکسین پر زیادہ حق کس کا ہے ؟ مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس دھماکہ خیز اعلان کر دیا ‎

datetime 12  جولائی  2020

کرونا وائرس کی ویکسین پر زیادہ حق کس کا ہے ؟ مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس دھماکہ خیز اعلان کر دیا ‎

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا کی ممکنہ ویکسین ضرورت مندوں کے بجائے زیادہ بولی لگا کر خریدنے والوں کو دی گئی تو پھر طویل المدتی اور ہلاکت خیز وبا کا سامنا ہوگا۔کورونا وائرس سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ کورونا ویکسین کی تیاری… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین پر زیادہ حق کس کا ہے ؟ مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس دھماکہ خیز اعلان کر دیا ‎

6مہینوں میں عثمان بزدار کی چھٹی؟سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات،پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟نام سامنے لے آئے

datetime 12  جولائی  2020

6مہینوں میں عثمان بزدار کی چھٹی؟سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات،پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟نام سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جولائی سے دسمبر اہم ہیں، ماضی کی حکومتیں بھی اسی عرصے میں ختم ہوئیں، اب ترجمانوں کے بولنے کا نہیں ڈیلیو کرنے کا وقت آچکا ہے ، ایسے میں وزارت اعلیٰ کے کچھ امیدواروں کے نام بھی سامنے لے آئے ۔سینئرصحافی سہیل وڑائچ نے اہم انکشافات کر دئیے۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading 6مہینوں میں عثمان بزدار کی چھٹی؟سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات،پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟نام سامنے لے آئے

نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 11  جولائی  2020

نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، اسلام آباد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کیخلاف انکوائری رپورٹ میں جج کو قصور وار قرار دیتے ہوئے نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی گئی… Continue 23reading نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی

خیبرپختونخوا کےمشیر اطلاعات اجمل وزیر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 11  جولائی  2020

خیبرپختونخوا کےمشیر اطلاعات اجمل وزیر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ، نجی ٹی وی کے مطابق اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے بطور مشیر کام جاری نہیں رکھ سکتے تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔ جبکہ حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجمل وزیر… Continue 23reading خیبرپختونخوا کےمشیر اطلاعات اجمل وزیر نے استعفیٰ دیدیا

لیاری آپریشن کے بعد عزیر بلوچ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے اور انہیں 5 کروڑ دیئے گئے ، علی زیدی نے عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی،کئی کردار بے نقاب

datetime 11  جولائی  2020

لیاری آپریشن کے بعد عزیر بلوچ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے اور انہیں 5 کروڑ دیئے گئے ، علی زیدی نے عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی،کئی کردار بے نقاب

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنما حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس کے مطابق حبیب جان نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 کے آپریشن کے بعد پیپلز پارٹی نے عزیر بلوچ سے دوبارہ رابطہ کیا تھا لیکن مظفر ٹپی… Continue 23reading لیاری آپریشن کے بعد عزیر بلوچ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے اور انہیں 5 کروڑ دیئے گئے ، علی زیدی نے عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی،کئی کردار بے نقاب

Page 571 of 3660
1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 3,660