منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا؟ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو اپنے تجربات سے آگاہ کردیا

datetime 8  جولائی  2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا؟ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو اپنے تجربات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا تاہم کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، ہمیں ملکر مزدوروں کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنا نی ہو گی،چھو ٹے طبقے کی مشکلا ت دیکھتے ہو… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا؟ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو اپنے تجربات سے آگاہ کردیا

کلبھوشن نے سزا پر نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا

datetime 8  جولائی  2020

کلبھوشن نے سزا پر نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد ( ا ٓن لائن )ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ را ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کیلئے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے ۔پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ اور پاکستان… Continue 23reading کلبھوشن نے سزا پر نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟ وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا،چاروں صوبوں کا بھی مکمل اتفاق

datetime 8  جولائی  2020

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟ وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا،چاروں صوبوں کا بھی مکمل اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، آزاد… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟ وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا،چاروں صوبوں کا بھی مکمل اتفاق

نوڈیرو2رینٹل پاور کرپشن کیس احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

datetime 8  جولائی  2020

نوڈیرو2رینٹل پاور کرپشن کیس احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوڈیرو-2رینٹل پاور کرپشن کیس کا فیصلہ سنایا ۔احتساب عدالت نے نوڈیرو 2 رینٹل پاور ریفرنس میں تمام ملزمان… Continue 23reading نوڈیرو2رینٹل پاور کرپشن کیس احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

بیسٹ آف لک اکتوبر2017میںدبئی سے گھر آیا تو مجھے ایک لفافہ ملا، لفافہ کھول کر دیکھاتو ا س کے اندر سے کیا نکلا؟وفاقی وزیر علی زیدی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 8  جولائی  2020

بیسٹ آف لک اکتوبر2017میںدبئی سے گھر آیا تو مجھے ایک لفافہ ملا، لفافہ کھول کر دیکھاتو ا س کے اندر سے کیا نکلا؟وفاقی وزیر علی زیدی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے کہاہے کہ عزیربلوچ کی ایک رپورٹ اور ہے جس پر کسی کے دستخط نہیں، سندھ حکومت کہتی تھی یہ رپورٹس پبلک کرنا قومی سلامتی کیخلاف ہے،عزیر بلوچ کی 3جے آئی ٹی رپورٹس ہیں، جن میں سے ایک پرکسی کے بھی دستخط نہیں ہیں جبکہ نثار مورائی… Continue 23reading بیسٹ آف لک اکتوبر2017میںدبئی سے گھر آیا تو مجھے ایک لفافہ ملا، لفافہ کھول کر دیکھاتو ا س کے اندر سے کیا نکلا؟وفاقی وزیر علی زیدی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا،رکن ممالک کو جاری مراسلہ منظر عام پر آگیا

datetime 8  جولائی  2020

یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا،رکن ممالک کو جاری مراسلہ منظر عام پر آگیا

کراچی(این این آئی)یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی(ایاسا)نے اپنے 32 رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کو فلائنگ کرنے سے روک دیاہے۔اطلاعات کے مطابق ایاسا نے اپنے 32 رکن ممالک کی ایوی ایشن اتھارٹیز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں متعلقہ رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے… Continue 23reading یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا،رکن ممالک کو جاری مراسلہ منظر عام پر آگیا

حکومت کی کورونا وباء کیخلاف بہترین حکمت عملی معیشت ،روز گار اور انڈسٹریز کی بحالی ممکن ہو سکی

datetime 8  جولائی  2020

حکومت کی کورونا وباء کیخلاف بہترین حکمت عملی معیشت ،روز گار اور انڈسٹریز کی بحالی ممکن ہو سکی

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت نے بروقت اور درست اقدامات کی وجہ سے نہ صرف بہترین طبی اقدامات کئے بلکہ ساتھ ساتھ معیشت کی بحالی، روز گار،نوجوانوں اور انڈسٹری کی بحالی کے لئے ایک مربوط حکمت عملی کے تحت منصوبہ بندی اور کورونا وباء کے خطرات پر قابو پالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتِ پاکستان… Continue 23reading حکومت کی کورونا وباء کیخلاف بہترین حکمت عملی معیشت ،روز گار اور انڈسٹریز کی بحالی ممکن ہو سکی

خیبر پختونخوا میں افسوسناک واقعہ ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ، جوابی کارروائی میں ملزم ڈھیر

datetime 8  جولائی  2020

خیبر پختونخوا میں افسوسناک واقعہ ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ، جوابی کارروائی میں ملزم ڈھیر

صوابی(این این آئی)خیبر پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید اور تین زخمی ہوگئے۔صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال نے اشتہاری ملزمان کی موجودگی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں افسوسناک واقعہ ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ، جوابی کارروائی میں ملزم ڈھیر

پاکستان میں سمارٹ لاک ڈائون کے کامیاب نفاذ کے بعد کورونا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی،عالمی سطح پر بھی اعتراف

datetime 7  جولائی  2020

پاکستان میں سمارٹ لاک ڈائون کے کامیاب نفاذ کے بعد کورونا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی،عالمی سطح پر بھی اعتراف

لندن(این این آئی)امپیریل کالج لندن نے کہاہے کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈائون کے کامیاب نفاذ کے بعد کورونا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امپیریل کالج لندن نے اپنی تحقیق میں کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈائون کے کامیاب نفاذ کے بعد کورونا وائرس کی… Continue 23reading پاکستان میں سمارٹ لاک ڈائون کے کامیاب نفاذ کے بعد کورونا وائرس کی شرح میں نمایاں کمی،عالمی سطح پر بھی اعتراف

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 3,661