بجٹ اجلاس،اپوزیشن کو بحث کیلئے29گھنٹے 14منٹ ملے حکومت کو کتنا وقت ملا؟سپیکر اسد قیصر اجلاس کی تفصیلات سامنے لے آئے
اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے و زیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی ہے ۔جس میں بجٹ اجلاس، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں پارلیمان کے حکومت کی نگرانی کے کردار کو مزید فعال بنانے پر غورہوا۔… Continue 23reading بجٹ اجلاس،اپوزیشن کو بحث کیلئے29گھنٹے 14منٹ ملے حکومت کو کتنا وقت ملا؟سپیکر اسد قیصر اجلاس کی تفصیلات سامنے لے آئے