منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں چند دنوں میں کرونا کیسز میں  حیرت انگیز کمی ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 27  جون‬‮  2020

پاکستان میں چند دنوں میں کرونا کیسز میں  حیرت انگیز کمی ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چند دنوں سے کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہوگئی ہے۔لاہور میں کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری اور ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کے پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت، ڈاکٹر اسد اسلم، ڈاکٹر ثاقب سعید، رافعہ حیدر اور دیگر نے میڈیا بریفینگ کے دوران بتایا کہ صحت یاب مریضوں میں وائرس کی دوبارہ منتقلی… Continue 23reading پاکستان میں چند دنوں میں کرونا کیسز میں  حیرت انگیز کمی ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، حکومتی رکن قومی اسمبلی نے اپنی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کر دیا ، پی ٹی آئی رہنما کے احتجاج پر حکومتی بنچزپر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے، دھماکہ خیز اعلان

datetime 27  جون‬‮  2020

ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، حکومتی رکن قومی اسمبلی نے اپنی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کر دیا ، پی ٹی آئی رہنما کے احتجاج پر حکومتی بنچزپر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی رکن قومی اسمبلی راجا ریاض ایک بار پھر حکومت پر برس پڑے اور کہاہے کہ ایک رات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 روپے بڑھا دی گئی۔ہفتہ کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم بھی حکومتی رکن ہیں،الیکشن جیت کر آئے ہیں، ہمیں ترقیاتی فنڈز نہیں مل رہے… Continue 23reading ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، حکومتی رکن قومی اسمبلی نے اپنی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کر دیا ، پی ٹی آئی رہنما کے احتجاج پر حکومتی بنچزپر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے، دھماکہ خیز اعلان

حکومت نے نجی آئل کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے‎ راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2020

حکومت نے نجی آئل کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے‎ راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول نہ صرف برصغیر بلکہ جنوبی ایشیا کے مقابلے سستا ہے۔قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ریکارڈ اضافے پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا… Continue 23reading حکومت نے نجی آئل کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے‎ راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی

ظالم عموماً بزدل ہوتا ہے، ان لوگوں پر ظلم کرتا ہے جو بے بس ہوتے ہیں، تمام حالات تمام دنیا کے سامنے لے کر جاؤں گا، وزیراعظم عمران خان نے مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا

datetime 26  جون‬‮  2020

ظالم عموماً بزدل ہوتا ہے، ان لوگوں پر ظلم کرتا ہے جو بے بس ہوتے ہیں، تمام حالات تمام دنیا کے سامنے لے کر جاؤں گا، وزیراعظم عمران خان نے مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا

مظفرآباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5کشمیر کا ز دنیا بھر میں اٹھ رہا تھا پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ کشمیر کی طرف تھی کہ اچانک ایک مولا نا صاحب آزادی مارچ لے کر آگئے آزادی مارچ نے کشمیر کو نقصان پہنچایا، ہم دوبارہ 5اگست سے پہلے پوری دنیا میں… Continue 23reading ظالم عموماً بزدل ہوتا ہے، ان لوگوں پر ظلم کرتا ہے جو بے بس ہوتے ہیں، تمام حالات تمام دنیا کے سامنے لے کر جاؤں گا، وزیراعظم عمران خان نے مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا

کام نہیں ہو رہے،ترقیاتی فنڈز روک لئے گئے،تحریک انصاف اور اتحادیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے

datetime 26  جون‬‮  2020

کام نہیں ہو رہے،ترقیاتی فنڈز روک لئے گئے،تحریک انصاف اور اتحادیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی قسم کی کوئی تقسیم یا اختلاف نہیں ، اپنے نقطہ نظر کیلئے اظہار خیال کی آزادی ہر ایک کو حاصل ہے ،کورونا کی وباء کی وجہ سے اراکین پارلیمنٹ کے ترقیاتی فنڈز روکے جیسے ہی معاشی صورتحال بہتر… Continue 23reading کام نہیں ہو رہے،ترقیاتی فنڈز روک لئے گئے،تحریک انصاف اور اتحادیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے

30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی خطرہ ابھی ٹلا نہیں، اسد عمرنے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

datetime 26  جون‬‮  2020

30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی خطرہ ابھی ٹلا نہیں، اسد عمرنے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی ہوگئی،کورونا کاخطرہ ابھی ٹلا نہیں اور ہم نے معاشرے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تووبا تیزی سے پھیل سکتی ہے اور حالات خراب ہوسکتے ہیں۔ اگر سب… Continue 23reading 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی خطرہ ابھی ٹلا نہیں، اسد عمرنے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دور ان مزید درجنوں افراد جاں بحق

datetime 26  جون‬‮  2020

کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دور ان مزید درجنوں افراد جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 59افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3962ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مزید 2775 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی ۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے… Continue 23reading کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دور ان مزید درجنوں افراد جاں بحق

عدلیہ کی بے توقیری ، علامہ قاضی افتخارالدین مرزا احاطہ عدالت سے گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2020

عدلیہ کی بے توقیری ، علامہ قاضی افتخارالدین مرزا احاطہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ نے عدلیہ کی بے توقیر ی کرنے والے قاضی افتخارالدین مرزا ،اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں،پولیس نے علامہ قاضی افتخارالدین مرزا کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔معاملے کی سماعت چیف… Continue 23reading عدلیہ کی بے توقیری ، علامہ قاضی افتخارالدین مرزا احاطہ عدالت سے گرفتار

کیا15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ ہوگیا؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2020

کیا15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ ہوگیا؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دو ٹوک اعلان کردیا

لاہور (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں، 2 جولائی کو… Continue 23reading کیا15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ ہوگیا؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دو ٹوک اعلان کردیا

Page 585 of 3660
1 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 3,660