منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، اہم شعبے کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کی تیاریاں،بجٹ میں تجویز کی گئی کچھ تبدیلیاں بھی واپس لینے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت نے بجٹ میں صنعتکاروں کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔قومی اسمبلی میں ووٹنگ سے قبل بجٹ میں مزید ٹیکس رعایتیں شامل کی جائیں گی۔حکومت نے صنعت کاروں کو ٹیکس میںرعایت دینے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں کیا ۔ حکومت نے قبل ازیں بجٹ میں تجویز کی گئی کچھ تبدیلیاں بھی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انجنیئرنگ سروسز سے

اب 8فیصد کے بجائے 3فیصد انکم ٹیکس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، رہائشی ٹیکس دہندہ کے لیے خدمات کی فراہمی پر 3 فیصد کی رعایتی شرح کا اطلاق ویئر ہاوسنگ سروسز، اسیٹ مینجمنٹ کمپنیز کی فراہم کردہ خدمات، ڈیٹا سروس پرووائیڈر پر بھی ہوگا۔ جبکہ میوچل فنڈز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح مجوزہ 25فیصد کے بجائے 15 فیصد رکھی جائے گی۔ اسی طرح مختلف شعبوں میں مزید رعایتیں دینے کی تجاویز بجٹ میں شامل کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…