ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں تمام شاپنگ مالز اور دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ ، اطلاق کب سے کب تک ہوگا؟ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ نے آج سے تمام شاپنگ مالز اور دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا،سما نیوز کے مطابق فیصلے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا اور عیدتک محدود نہیں ہوگا، ڈپٹی کمشنر کے مطابق اگلا حکومتی فیصلہ آنے تک اس پر عملدرآمد کیا جائیگا، یاد رہے کہ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی ملک بھر میں تمام چھوٹی مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا تھا اور کہا تھا کہ عید تک ہفتہ اور اتوار کو بھی دکانیں کھلی رکھی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…