افغان سیاسی قیادت کے درمیان معاہدہ ،پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

18  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کا افغان سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم ، تمام دھڑے معاہدوں کی پاسداری کریں، پر امن مستحکم اور جمہوری افغانستان کے حامی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ افغان سیاسی قیادت کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں کابل میں قومی مصالحت اور مخلوط حکومت

سے متعلق ہونے والا معاہدہ خوش آئندہ ہے تمام افغان دھڑوں کو اپنے اپنے معاہدوں کا پاس رکھنا چاہئے، جبکہ اندرونی اور بیرونی سازشوں سے اپنے مفادات کا تحفظ بھی کرنا ہوا گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں پاکستان پر امن، مستحکم اور جمہوری افغانستان کا حامی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…