پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کی 6 بڑی کاروباری کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر دستخط لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 18  جون‬‮  2020

چین کی 6 بڑی کاروباری کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر دستخط لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

ٹیکسلا /سلام آباد(این این آئی )چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک، چین تعلقات کسی ایک حکومت تک نہیں، سدا بہار ہیں،کورونا وبا بھی سی پیک منصوبوں کو متاثر نہیں کرسکا،سی پیک کے دوسرے مرحلے سے معیشت پر بہتر اور بھرپور مثبت اثرات ہوں گے،لاکھوں نوجوانوں کو روزگار… Continue 23reading چین کی 6 بڑی کاروباری کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر دستخط لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

جہانگیر ترین برطانیہ میں کس مقام پر مقیم ہیں ، کیااندرون خانہ عمران خان کی ان سے کوئی بات چیت چل رہی ہے؟قریبی ساتھیوں کے اہم انکشافات

datetime 18  جون‬‮  2020

جہانگیر ترین برطانیہ میں کس مقام پر مقیم ہیں ، کیااندرون خانہ عمران خان کی ان سے کوئی بات چیت چل رہی ہے؟قریبی ساتھیوں کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما جہانگیر ترین اوروزیر اعظم عمران خان کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہورہی ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور ترین گروپ کے بااعتماد ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین لندن کےعین باہر اپنے نیو بری فارم ہائوس میں اپنے سیاسی مستقبل پر غوروخوص… Continue 23reading جہانگیر ترین برطانیہ میں کس مقام پر مقیم ہیں ، کیااندرون خانہ عمران خان کی ان سے کوئی بات چیت چل رہی ہے؟قریبی ساتھیوں کے اہم انکشافات

حکومت یہ باتیں مان لے تو بی این پی کیا بلوچستان کی تمام اقوام تحریک انصاف میں شامل ہوجائیںگی ،اختر مینگل نے واپسی کیلئے اپنی شرائط دہرادیں

datetime 18  جون‬‮  2020

حکومت یہ باتیں مان لے تو بی این پی کیا بلوچستان کی تمام اقوام تحریک انصاف میں شامل ہوجائیںگی ،اختر مینگل نے واپسی کیلئے اپنی شرائط دہرادیں

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ موجودہ حکومت میں بلوچستان سے 1500 کے قریب جبری گمشدگیاں ہوئی ہیں،6نکاتی معاہدے پرعملدرآمد ممکن نہیں تو یہ ناممکن بھی نہیں ہے ،حکومت مطالبات پرعملدرآمدکرائے تو بی این پی کیا بلوچستان کی تمام اقوام تحریک انصاف میں… Continue 23reading حکومت یہ باتیں مان لے تو بی این پی کیا بلوچستان کی تمام اقوام تحریک انصاف میں شامل ہوجائیںگی ،اختر مینگل نے واپسی کیلئے اپنی شرائط دہرادیں

سرحد پر مسلسل گولہ باری ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو اگلے ہی دن دندان شکن جواب دیدیا

datetime 18  جون‬‮  2020

سرحد پر مسلسل گولہ باری ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو اگلے ہی دن دندان شکن جواب دیدیا

اسلا م آباد ( آن لائن )پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے ،بھارتی ناظم الامور گوراہلوالیاکو دفتر خارجہ میں طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا ۔بھارت مسلسل شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ ان… Continue 23reading سرحد پر مسلسل گولہ باری ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو اگلے ہی دن دندان شکن جواب دیدیا

کراچی اور لاہور کا مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں ہو گا، پاکستان کی تاریخ کا کون سا بہترین نظام آنے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی دبنگ باتیں

datetime 17  جون‬‮  2020

کراچی اور لاہور کا مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں ہو گا، پاکستان کی تاریخ کا کون سا بہترین نظام آنے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی دبنگ باتیں

لاڑکانہ(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے میئر نظام کو دنیا میں کامیاب سسٹم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ براہ راست انتخاب کے بغیر کراچی اورلاہور کا مسئلہ حل نہیں ہو گا،40فیصد کراچی کچی آبادیوں پر مشتمل ہے،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام آنے والا ہے جس کے بعد پیسہ ڈائریکٹ… Continue 23reading کراچی اور لاہور کا مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں ہو گا، پاکستان کی تاریخ کا کون سا بہترین نظام آنے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی دبنگ باتیں

’’آئی ایس آئی نے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کی کوششوں کا راز فاش کیا‘‘ حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو پکڑا، معروف صحافی کا اہم انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2020

’’آئی ایس آئی نے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کی کوششوں کا راز فاش کیا‘‘ حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو پکڑا، معروف صحافی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی نے حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی و اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے… Continue 23reading ’’آئی ایس آئی نے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کی کوششوں کا راز فاش کیا‘‘ حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو پکڑا، معروف صحافی کا اہم انکشاف

بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کا عندیہ، آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے

datetime 17  جون‬‮  2020

بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کا عندیہ، آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس بدھ کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں قومی و علاقائی سلامتی صورتحال سے متعلق بریف کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک بھر میں پرتشدد واقعات میں کمی،جاری افغان مفاہمتی عمل… Continue 23reading بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کا عندیہ، آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے

تحریک انصاف کی حکومت کوبڑا دھچکا،اہم ترین اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی میں راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت کوبڑا دھچکا،اہم ترین اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی میں راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی مینگل نے تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران یہ اعلان کیا،بی این پی مینگل کے پاس کوئی وزارت نہیں تھی ، ان کے قومی اسمبلی میں صرف 3ممبران ہیں ،… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کوبڑا دھچکا،اہم ترین اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی میں راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

لیجنڈطارق عزیز کا انتقال ! ٹی وی آئیکون کی وفات پر وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

datetime 17  جون‬‮  2020

لیجنڈطارق عزیز کا انتقال ! ٹی وی آئیکون کی وفات پر وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔ان کے انتقال پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے طارق عزیز کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے وقت کے آئیکون اور ٹی وی گیم شوز کی بنیاد رکھنے والے تھے۔دریں اثنا طارق عزیز… Continue 23reading لیجنڈطارق عزیز کا انتقال ! ٹی وی آئیکون کی وفات پر وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 3,661