وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں جاری لاک ڈائون کے خاتمے سے متعلق بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد،کراچی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں گے تو بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوگی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عوام کے لیے جاری اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ وبائی مرض کے دوران سماجی دوری اختیار کئے رکھیں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں جاری لاک ڈائون کے خاتمے سے متعلق بڑا اعلان کردیا



































