اس سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھا سکتے! وزارت خزانہ نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز وزیراعظم کو ارسال ۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں 50فیصد سے 100 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کردی۔وزارت خزانہ… Continue 23reading اس سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھا سکتے! وزارت خزانہ نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا
































