آئی ایم ایف کا پاکستان کو بہت بڑا ریلیف، اطلاق یکم مئی سے ہوگا، شاہ محمود قریشی نے خوشخبر ی سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہوگا، یہ ریلیف ایک سال کے لیے دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان کو بہت بڑا ریلیف، اطلاق یکم مئی سے ہوگا، شاہ محمود قریشی نے خوشخبر ی سنا دی




































