پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ، 2صوبوں میں 35،35اموات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مزید 4 ہلاکتوں کے بعدپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5782 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 100 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں سندھ اور خیبرپختونخوا میں 35، 35 ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ، 2صوبوں میں 35،35اموات




































