پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پنجاب میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علیم خان سے وزارت کا حلف لیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک تھے،… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا




































