بیرسٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیرقانون کے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا،فروغ نسیم انے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی ہو گئے،،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں… Continue 23reading بیرسٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیرقانون کے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا



































