پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کے ہوٹل میں اجلاس سے اضافی طورپر2 کروڑ کا خرچہ ،فواد چوہدری کے صبر کا پیمانہ لبریز کرگیا،اہم مشورہ دیدیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

پنجاب اسمبلی کے ہوٹل میں اجلاس سے اضافی طورپر2 کروڑ کا خرچہ ،فواد چوہدری کے صبر کا پیمانہ لبریز کرگیا،اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بارپھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک درجن سے زائد ارکان پارلیمنٹ کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلی کے براہ… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ہوٹل میں اجلاس سے اضافی طورپر2 کروڑ کا خرچہ ،فواد چوہدری کے صبر کا پیمانہ لبریز کرگیا،اہم مشورہ دیدیا

’’ایٹم بم بنانے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا‘‘ شیخ رشید کے بعد شاہ محمود بھی میدان میں،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

’’ایٹم بم بنانے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا‘‘ شیخ رشید کے بعد شاہ محمود بھی میدان میں،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی قوت بننے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ، آج ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ملتان میں میرے ماموں کے گھر ہوا تھا اور ڈاکٹر عبد القدیر خان سے اس بات کی… Continue 23reading ’’ایٹم بم بنانے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا‘‘ شیخ رشید کے بعد شاہ محمود بھی میدان میں،بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعظم عمران خان کی سفارش کام کر گئی سعودی عرب نے کس شہر کیلئے پروازیں بحال کر دیں ؟ جانئے

datetime 30  مئی‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی سفارش کام کر گئی سعودی عرب نے کس شہر کیلئے پروازیں بحال کر دیں ؟ جانئے

پشاور(این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے خلیجی ریاستوں میں مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور ان کی وطن واپسی کو آسان بنانے کے لئے سعودی عرب سے باچا خان ائیر پورٹ پشاور کے لئے پروازیں بحال کر دی گئیں ہیں جس کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی سفارش کام کر گئی سعودی عرب نے کس شہر کیلئے پروازیں بحال کر دیں ؟ جانئے

بجٹ میں تاریخ کی سخت ترین کفایت شعاری مہم کا اعلان کن شعبوں کو خصوصی ریلیف دیا جائیگا؟عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

datetime 30  مئی‬‮  2020

بجٹ میں تاریخ کی سخت ترین کفایت شعاری مہم کا اعلان کن شعبوں کو خصوصی ریلیف دیا جائیگا؟عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں ریلیف کے لیے خصوصی ہدایات دے دیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان نے کہا کہ صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے استحکام کے لیے خصوصی اقدمات کیے جائیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق بجٹ میں صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے لیے ٹیکسز اور… Continue 23reading بجٹ میں تاریخ کی سخت ترین کفایت شعاری مہم کا اعلان کن شعبوں کو خصوصی ریلیف دیا جائیگا؟عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2020

راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1395 ہو گئی ، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66457 تک پہنچ گئی ہے،24131 مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کماینڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر سے اب تک کورونا… Continue 23reading راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

بھارت کا سرجیکل اسڑائیک کا ڈرامہ ناکام ، اب اگر فالس فلیگ آپریشن کیا تو۔۔۔پاکستان نے بھارت کو پیغام پہنچا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2020

بھارت کا سرجیکل اسڑائیک کا ڈرامہ ناکام ، اب اگر فالس فلیگ آپریشن کیا تو۔۔۔پاکستان نے بھارت کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اْس نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا ہے اور جاسوسی کی ایک… Continue 23reading بھارت کا سرجیکل اسڑائیک کا ڈرامہ ناکام ، اب اگر فالس فلیگ آپریشن کیا تو۔۔۔پاکستان نے بھارت کو پیغام پہنچا دیا

اپوزیشن نے وزیر صحت عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کردیا وزیر اعظم کے بجائے عمران خان کو ”وزیر صحت” کیوں کہا گیا؟ تفصیلات پڑھ کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے

datetime 30  مئی‬‮  2020

اپوزیشن نے وزیر صحت عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کردیا وزیر اعظم کے بجائے عمران خان کو ”وزیر صحت” کیوں کہا گیا؟ تفصیلات پڑھ کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ صحت عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا ” لْک آفٹر چارج” ہے ،وزارِت صحت ٹھیکہ پہ چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے ۔ ایک بیان… Continue 23reading اپوزیشن نے وزیر صحت عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کردیا وزیر اعظم کے بجائے عمران خان کو ”وزیر صحت” کیوں کہا گیا؟ تفصیلات پڑھ کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے

مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی بلوچستان میں ہولناک مناظر،دادا پوتا بھی سیلابی ریلے کی نذر

datetime 30  مئی‬‮  2020

مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی بلوچستان میں ہولناک مناظر،دادا پوتا بھی سیلابی ریلے کی نذر

اسلام آباد /ڈیرہ بگٹی(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،پنجاب، بلوچستان کے مختلف شہروں سمیت گلگت بلتستان میں بارش اور تیز آندھی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،کچھ علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی اور راولپنڈی سمیت نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور پانی… Continue 23reading مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی بلوچستان میں ہولناک مناظر،دادا پوتا بھی سیلابی ریلے کی نذر

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2020

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد پاکستان کے خلاف مکروہ منصوبہ بے نقاب، مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔ منصوبے کے مطابق مقبوضہ وادی کے ایک ویران مقام پر دھماکہ خیز مواد اور… Continue 23reading مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 3,661