پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 29  مئی‬‮  2020

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کر نے کی استدعا مسترد کر دی ہے جبکہ عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

انتہائی افسوسناک صورتحال ! 24گھنٹوں میں کرونا وائرس نے ملک میں تباہی مچا دی 57افراد جاں بحق ،متاثرین کی بڑی تعداد سامنے آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2020

انتہائی افسوسناک صورتحال ! 24گھنٹوں میں کرونا وائرس نے ملک میں تباہی مچا دی 57افراد جاں بحق ،متاثرین کی بڑی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے، جب کہ 2,636 نئے کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں مزید ایک نمبر کی تنزلی کے بعد دنیا کا 18 واں ملک بن گیا… Continue 23reading انتہائی افسوسناک صورتحال ! 24گھنٹوں میں کرونا وائرس نے ملک میں تباہی مچا دی 57افراد جاں بحق ،متاثرین کی بڑی تعداد سامنے آگئی

فضائی حادثات کی تحقیقات کیوں پبلک نہیں ہوتیں؟ “جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے انہیں حقائق جاننے کا پورا حق ہے،وزیراعظم عمران خان نے جنید جمشید طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں ہونیوالے طیارہ حادثات کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے جنید جمشید طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد پبلک کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحیٰ اجلاس ہوا، جس میں ملک میں ہونیوالے گزشتہ طیارہ حادثات کی… Continue 23reading فضائی حادثات کی تحقیقات کیوں پبلک نہیں ہوتیں؟ “جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے انہیں حقائق جاننے کا پورا حق ہے،وزیراعظم عمران خان نے جنید جمشید طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی ہدایت کردی

’’امریکہ نےچین اوربھارت کو ثالثی کی پیشکش اچانک کیوں کی ؟ دونوں ممالک کا آفر پر ردعمل کیا ہوگا ؟ پاکستان کیساتھ ثالثی کی پیشکش ،مقبوضہ کشمیر معاملے پر حکومت نے خاموشی توڑتے ہوئے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں ہونے والے فضائی حادثوں کی رپورٹس بھی منظر عام پر لانے کی ہدایت کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں ہونے والے فضائی حادثوں کی رپورٹس بھی منظر عام پر لانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری اور واقعہ سے جڑے حقائق کو منظر عام پر لانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، عید کے موقع پر طیارہ حادثہ قوم کیلئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، میں انسانی جانوں کے ضیاع… Continue 23reading طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں ہونے والے فضائی حادثوں کی رپورٹس بھی منظر عام پر لانے کی ہدایت کر دی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2076 نئے کیسز، 36 اموات رپورٹ کل کتنے مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے؟تازہ ترین تفصیلات جاری

datetime 28  مئی‬‮  2020

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2076 نئے کیسز، 36 اموات رپورٹ کل کتنے مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے؟تازہ ترین تفصیلات جاری

لاہور (آن لائن) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2076 نئے کیسزاور مزید 36 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 8 ہزار 687 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹو… Continue 23reading گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2076 نئے کیسز، 36 اموات رپورٹ کل کتنے مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے؟تازہ ترین تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،پاکستان کو اقوامِ متحدہ میں بڑی شرمندگی کا سامنا، بھارت خوشی سے نہال

datetime 28  مئی‬‮  2020

متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،پاکستان کو اقوامِ متحدہ میں بڑی شرمندگی کا سامنا، بھارت خوشی سے نہال

اسلام آباد(اے این این)متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں اسلاموفوبیا پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سفیروں کا ایک غیر رسمی گروپ تشکیل دینے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔اس حوالے سے ایک سینئر سفارتکار نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،پاکستان کو اقوامِ متحدہ میں بڑی شرمندگی کا سامنا، بھارت خوشی سے نہال

جج ویڈیو سکینڈل کے 2 ملزمان ”انتہائی مطلوب دہشتگرد“قرار نام بھی سامنے آگئے

datetime 28  مئی‬‮  2020

جج ویڈیو سکینڈل کے 2 ملزمان ”انتہائی مطلوب دہشتگرد“قرار نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(اے این این) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے جج ارشد ملک ویڈو اسکینڈل میں ملوث 2 افراد کو ‘انتہائی مطلوب دہشت گرد’ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مرتب کردہ ہائی پروفائل دہشت گردوں کی فہرست میں جج ویڈیو اسکینڈل میں نامزد 2 ملزمان راولپنڈی کے… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل کے 2 ملزمان ”انتہائی مطلوب دہشتگرد“قرار نام بھی سامنے آگئے

پنجاب میں کرونا مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور ایک انجکشن کی قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2020

پنجاب میں کرونا مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور ایک انجکشن کی قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(اے این این) حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں کووِڈ 19 کے باعث اموات میں اچانک اضافے کو دیکھتے ہوئے اس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ایکٹیمرا (Actemra) نامی زندگی بچانے والی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔400 ملی گرام کی انجیکشن کے ذریعے دی جانے والی یہ دوا ان… Continue 23reading پنجاب میں کرونا مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور ایک انجکشن کی قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

1 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 3,661