پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

طیارہ حادثے میں متاثرہ علاقے کا کوئی رہائشی جاں بحق ہوا یانہیں ؟ پتہ چل گیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثے میں متاثرہ علاقے کا کوئی رہائشی جاں بحق ہوا یانہیں ؟ پتہ چل گیا

کراچی(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے میں ماڈل کالونی جناح گارڈن کا کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا۔ڈپٹی کمشنر کورنگی کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی جناح گارڈن کے بلاک اے اور آرمیں گرا جس سے 19گھروں کو نقصان پہنچا اور ان میں دو گھر مکمل طور پر جل گئے۔ڈی… Continue 23reading طیارہ حادثے میں متاثرہ علاقے کا کوئی رہائشی جاں بحق ہوا یانہیں ؟ پتہ چل گیا

پولانی فیملی کو بھی صدمہ، یحییٰ پولانی کا بھتیجا زین پولانی اسکی بیوی شاہدہ اور انکے 3بیٹے حادثے کا شکار،کراچی کس لئے آرہے تھے؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

datetime 23  مئی‬‮  2020

پولانی فیملی کو بھی صدمہ، یحییٰ پولانی کا بھتیجا زین پولانی اسکی بیوی شاہدہ اور انکے 3بیٹے حادثے کا شکار،کراچی کس لئے آرہے تھے؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثے میں پولانی فیملی کو بھی صدمہ ، یحییٰ پولانی کے بھتیجے اور زکریا پولانی کے چھوٹے صاحبزادے بیوی بچوں سمیت حادثے کا شکار ہو گئے ، پولانی فیملی کے5افراد حادثے کا شکار ہوئے، یحییٰ پولانی کا بھتیجا زین پولانی اسکی بیوی شاہدہ اور انکے 3بیٹے حادثے کا شکار… Continue 23reading پولانی فیملی کو بھی صدمہ، یحییٰ پولانی کا بھتیجا زین پولانی اسکی بیوی شاہدہ اور انکے 3بیٹے حادثے کا شکار،کراچی کس لئے آرہے تھے؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

کرونا وائرس نے عید سے پہلے مزید کئی گھرانے اجاڑ دئیے، جاں بحق افراد کی تعداد تشویشناک حد تک جا پہنچی

datetime 23  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس نے عید سے پہلے مزید کئی گھرانے اجاڑ دئیے، جاں بحق افراد کی تعداد تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 14 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1101 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 52437 تک پہنچ گئی ہے،16653 مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ہفتہ کو ملک بھر سے کورونا… Continue 23reading کرونا وائرس نے عید سے پہلے مزید کئی گھرانے اجاڑ دئیے، جاں بحق افراد کی تعداد تشویشناک حد تک جا پہنچی

وزیر اعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی

datetime 23  مئی‬‮  2020

وزیر اعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر حادثہ کی تحقیقات شروع کرے، دوسری جانب وزارت ہوابازی کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی باضابطہ منظوری وفاقی کابینہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی

پائلٹ سجاد گل کا تعلق کہاں سے تھا اور انہیں جہاز اڑانے کا کتنا تجربہ تھا،سوگواران میں کس کس کو چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2020

پائلٹ سجاد گل کا تعلق کہاں سے تھا اور انہیں جہاز اڑانے کا کتنا تجربہ تھا،سوگواران میں کس کس کو چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روزحادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان سجاد گل انتہائی تجربہ کار پائلٹ تھے، سجاد گل 17 ہزار گھنٹے سے زائد فلائٹ کا تجربہ رکھتےتھے ، جس میں پی آئی اے کے طیارے ایئربس320 پرتقریباً 7ہزار گھنٹے فلائٹ کا تجربہ شامل تھا۔ وہ گزشتہ 5 سال سے اے… Continue 23reading پائلٹ سجاد گل کا تعلق کہاں سے تھا اور انہیں جہاز اڑانے کا کتنا تجربہ تھا،سوگواران میں کس کس کو چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

طیارے حادثے میں پاک فوج کا بھی قیمتی نقصان،میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں  میں شامل،جانتے ہیں میجر شہریا ر کیساتھ انکے کتنے بچے بھی بدقسمت جہاز میں سوار تھے؟

datetime 23  مئی‬‮  2020

طیارے حادثے میں پاک فوج کا بھی قیمتی نقصان،میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں  میں شامل،جانتے ہیں میجر شہریا ر کیساتھ انکے کتنے بچے بھی بدقسمت جہاز میں سوار تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ بالاج ولد میر بالاج بھی شامل ہیں جو گلشن حدید کے رہائشی تھے،میر بالاج پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد پہلی بار اپنے گھر والوں سے ملنے اور عید منانے آ رہے تھے۔حادثے کا شکار طیارے میں میجر شہریار، کیپٹن… Continue 23reading طیارے حادثے میں پاک فوج کا بھی قیمتی نقصان،میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں  میں شامل،جانتے ہیں میجر شہریا ر کیساتھ انکے کتنے بچے بھی بدقسمت جہاز میں سوار تھے؟

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ،کھوئی رٹہ سیکٹرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی، دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ،کھوئی رٹہ سیکٹرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی، دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا

کھوئی رٹہ( آن لائن) بھارت کی جانب سے اہل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا، تفصلات کیمطابق کھوئی رٹہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سرحد کے قرب وجوار… Continue 23reading بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ،کھوئی رٹہ سیکٹرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی، دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا

طیارہ حادثہ ، جائے وقوعہ سے کتنی لاشیں نکال لی گئیں، کل کتنے مسافرزندہ بچے؟پاک فوج نے تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

datetime 23  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ ، جائے وقوعہ سے کتنی لاشیں نکال لی گئیں، کل کتنے مسافرزندہ بچے؟پاک فوج نے تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی جائے حادثہ سے 97 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے بتایا پی آئی اے طیارہ حادثے میں 2 مسافر محفوظ رہے۔انہوں… Continue 23reading طیارہ حادثہ ، جائے وقوعہ سے کتنی لاشیں نکال لی گئیں، کل کتنے مسافرزندہ بچے؟پاک فوج نے تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 100افراد جاں بحق

datetime 22  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 100افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی)لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 100افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان عبد الستار نے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ پی… Continue 23reading پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 100افراد جاں بحق

1 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 3,661