طیارہ حادثے میں متاثرہ علاقے کا کوئی رہائشی جاں بحق ہوا یانہیں ؟ پتہ چل گیا
کراچی(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے میں ماڈل کالونی جناح گارڈن کا کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا۔ڈپٹی کمشنر کورنگی کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی جناح گارڈن کے بلاک اے اور آرمیں گرا جس سے 19گھروں کو نقصان پہنچا اور ان میں دو گھر مکمل طور پر جل گئے۔ڈی… Continue 23reading طیارہ حادثے میں متاثرہ علاقے کا کوئی رہائشی جاں بحق ہوا یانہیں ؟ پتہ چل گیا