ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ،کھوئی رٹہ سیکٹرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی، دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھوئی رٹہ( آن لائن) بھارت کی جانب سے اہل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا، تفصلات کیمطابق کھوئی رٹہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سرحد کے قرب وجوار علاقوں ٹائیں،چتر،بھس گالہ،جنجوٹ بہادرمنڈی گجراں میں میں رہنے والے نہتے شہری اس جارحیت کا نشانہ بنتے رہتے ہیں ۔

بھارتی افواج نے گزشتہ شب سول آبادی پر ہیوی ہتھیاروں سے شدید فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی جس کے نتجے میں منڈی گحران کی 35سالہ خاتون شدید زخمی ہو گی، جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر کھوئی رٹہ طبعی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ریفر کردیا گیا دریں اثنااس سے چند روز قبل بھی بھارتی افواج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاوں جنجوٹ بہادر، سول آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری سے73سالہ محمد شفیع زخمی ہوگیا تھاتاہم پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور جواب دیتے ہوے بھارتی بندوقیں اور توپ خانے خاموش کر دیے اور کہیں بھارتی چوکیوں کو نقصان پہچایا،واضع رہے کے بھارت کی جارحیت پر پاکستان مختلف فورم پر آواز اٹھا چکا ہے لیکن بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے اورعالمی اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شہری آبادی کو شنانہ بنا رہی جس سے معصوم لوگ شہید ہورہے ہیں اود ان کے املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے-

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…