اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ بالاج ولد میر بالاج بھی شامل ہیں جو گلشن حدید کے رہائشی تھے،میر بالاج پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد پہلی بار اپنے گھر والوں سے ملنے اور عید منانے آ رہے تھے۔حادثے کا شکار طیارے میں میجر شہریار، کیپٹن احمد مجتبیٰ، لیفٹنٹ شاہیر، سب لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے۔میجر شہریار کے بارےمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے دو بچوں کیساتھ طیارے میں سوار تھے ۔
طیارے حادثے میں پاک فوج کا بھی قیمتی نقصان،میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں میں شامل،جانتے ہیں میجر شہریا ر کیساتھ انکے کتنے بچے بھی بدقسمت جہاز میں سوار تھے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پانچ جڑواں نومولود 5 روز بعد انتقال کر گئے















































