پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس بلانے کا فیصلہ، یہ اجلاس کب شروع اور کب ختم ہونگے؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ،سمری صدر مملکت عارف علوی کو سمری بھجوانے بھجوائی جائے گی ،اجلاس5 جون سے 13 اگست تک جاری رہے گا،تفصیلات کے مطابق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیر اعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس بلانے کا فیصلہ، یہ اجلاس کب شروع اور کب ختم ہونگے؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا



































